موئے چینی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ بال جو چینی کے پیالے وغیرہ میں چٹخنے سے پڑ جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ بال جو چینی کے پیالے وغیرہ میں چٹخنے سے پڑ جاتا ہے۔